چھوڑ دو تنہا
کچھ دیر رونے دو
ہونے دو اپنے آپ بےگانا
اسکی یادوں میں کھونے دو
زخم چھپانے ہیں
تنہائی میں سونے دو
ہم کب سے لٹ چکے
اب کچھ کھوتا ہے
تو کھونے دو
جو تقدیر نے کرنا تھا
وہ ہو گیا
اب کچھ ہوتاہے تو ہونے دو
Be HoNesT WitH mE....
0332-4803027
کچھ دیر رونے دو
ہونے دو اپنے آپ بےگانا
اسکی یادوں میں کھونے دو
زخم چھپانے ہیں
تنہائی میں سونے دو
ہم کب سے لٹ چکے
اب کچھ کھوتا ہے
تو کھونے دو
جو تقدیر نے کرنا تھا
وہ ہو گیا
اب کچھ ہوتاہے تو ہونے دو
Be HoNesT WitH mE....
0332-4803027
No comments:
Post a Comment