تو جو روئے گی میری پلکوں پر نمی رہ جائے گیزندگی بس نام کی زندگی رہ جائے گی
تو مجھے چھوڑ رہی ہے ایک بار پھر سوچ لے
میں چلا جاوں گا تو پھر دیکھتی رہ جائے گی
یہ نہیں کہتا کہ تم بن جی نہیں پاوں گا
ہاں میری زندگی میں ایک کمی رہ جائے گی
میں تو طے کر کے چلا جاوں گا
میرے بارے میں دنیا سوچتی رہ جائے گی
زند گی میں سب سے زیادہ میں نے تجھے چاہا
میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی
"HEarTStoLer"
FeeL ALoNe
No comments:
Post a Comment