نگاہ کرم جو ان کی عطا ہو کبھی ہم کو
تو برستی آنکھون کا سمندر بھی کچھ کم ہو
ہون دور سارے اپنے شکوے گلے کبھی
انداز جو ان کا ذرا بھی مدھم ہو
عطا خدا کر دے ہم کو وہ سارے
دفن ان کے سینے میں جتنے غم ہوں
دعا اپنے خدا سے ہم یہی مانگتے ہیں
آنکھیں کبھی نہ ان کی آنسووں سے نم ہوں
بن سوچے جل پڑیں گے ہر راہ پر ہم
جو ساتھ قدم میرے ان کا بھی قدم ہو
اقرار ہم کریں اپنی چاہتوں کا
کہہ دیں گے ہم ان کو تمہی میرے صنم ہو
تھامے جو ہاتھ میرا وہ زندگی کے سفر میں
کبھی موت بھی جدا نہ کر سکے گی ہم کو
مہکا دیتا ہے جو خوشبو سے میرے چمن کو
وہ پھول اس جہاں کا صرف ایک تم ہو
"HEarT StoLer"
RaiNy EyeZ
تو برستی آنکھون کا سمندر بھی کچھ کم ہو
ہون دور سارے اپنے شکوے گلے کبھی
انداز جو ان کا ذرا بھی مدھم ہو
عطا خدا کر دے ہم کو وہ سارے
دفن ان کے سینے میں جتنے غم ہوں
دعا اپنے خدا سے ہم یہی مانگتے ہیں
آنکھیں کبھی نہ ان کی آنسووں سے نم ہوں
بن سوچے جل پڑیں گے ہر راہ پر ہم
جو ساتھ قدم میرے ان کا بھی قدم ہو
اقرار ہم کریں اپنی چاہتوں کا
کہہ دیں گے ہم ان کو تمہی میرے صنم ہو
تھامے جو ہاتھ میرا وہ زندگی کے سفر میں
کبھی موت بھی جدا نہ کر سکے گی ہم کو
مہکا دیتا ہے جو خوشبو سے میرے چمن کو
وہ پھول اس جہاں کا صرف ایک تم ہو
"HEarT StoLer"
RaiNy EyeZ
No comments:
Post a Comment